Home خبریں پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

0

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے عامر نامی شخص زخمی ہوا جسے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، اس سلسلے میں پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی۔

Exit mobile version