Homeخبریںپنجگور میں فائرنگ کے بعد دو نوجوان زخمی حالات میں لاپتہ

پنجگور میں فائرنگ کے بعد دو نوجوان زخمی حالات میں لاپتہ

پنجگور (ھمگام نیوز) چتکان بازار سے مسلح گاڈی سواروں نے دو افراد کو فائرنگ کے بعد زخمی کرنے کے بعد اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق 10 مارچ کو مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے چتکان بازار سے نامعلوم مسلح گاڈی سواروں نے پہلے فائرنگ کی اور زخمی کرکے دو بلوچ نوجوانوں کو زبردستی گاڈی میں ڈلا کر لاپتہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے بلوچ نوجوانوں کی شناخت پروم گواش کے رہائشی عطاء اللہ ولد حاجی عبدالقادر اور پزیر ولد شمبے کے ناموں سے ہوئی ہیں۔

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہیں پاکستان کے خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبراً لاپتہ کیا ہے۔

Exit mobile version