Homeخبریںپنجگور میں لوٹ ماری کا ایک اور واقعہ

پنجگور میں لوٹ ماری کا ایک اور واقعہ

پنجگور (ہمگام نیوز) پسکول ندی میں نامعلوم مسلح افراد نے سمیر ولد دوست محمد کے ایکس گاڑی، موبائل فون نقدی اور رقم لوٹ لیا۔

اطلاع ملنے پر مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔

واضع رہے کہ پنجگور میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے جس سے عام شہریوں پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔

Exit mobile version