Homeخبریںپنجگور: وشبود میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو نظر آتش کردیا

پنجگور: وشبود میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور کو نظر آتش کردیا

پنجگور(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک موبائل ٹاور کو مشینری سمیت نظر آتش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق واقع گزشتہ شب پیش مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وشبود پنجگور میں پیش آیا جب مسلح افراد نے ایک ٹاور کو نظر آتش کرکے تباہ کردیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں ماضی میں اس طرح کی کارروائیاں آزادی پسند مسلح تنظیموں کی جانب سے کیے جاتے رہے ہیں، جہاں آزادی پسند تنظیمیں موقف اپناتے ہیں کہ مذکورہ ٹاور ریاست کی جانب سے جاسوسی کے مقصد سے لگائے جاتے ہیں۔

Exit mobile version