Homeخبریںپنجگور : ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی

پنجگور : ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور تسپ دوہزار گاڑی اور تیزرفتار موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ہوا ـ
پنجگور کے علاقے تسپ توحید آباد مدرسہ روڈ پر دوہزار گاڑی کی ٹکر سے مو ٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق دوہزار گاڑی اور موٹرسائیکل سوار کے درمیان حادثہ روڈ پر تیزرفتاری کی باعث پیش آیا جسکے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار اکرام ولد حمید ساکنہ تسپ موٹرسائیکل پر گرکر شدید زخمی ہوگیا جنہیں طبی امداد دینے کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تسپ کے اس روڈ پر روزانہ کی بنیاد پر نااحتیاطی کے سبب حادثات رونما ہوتے ہیں۔

Exit mobile version