Homeخبریںپہرہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

پہرہ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جانبحق

پہرہ (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق بم تا پہرہ ہائی وے پر ایندھن بردار گاڑی الٹنے سے ایک بلوچ سوختبر زخمی ہو کر جانبحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پہرہ کے علاقے پہرہ تا بم(بام) ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ایک بلوچ سوختبر محمد قیوم دہقانی ولد محمد ایوب

زخمی ہو کر جانبحق ہوگئے جو کہ سرداپ کا رہائشی بتایا گیا ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق نامعلوم وجہ سے محمد قیوم کی گاڑی سڑک سے اتر کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

۔

Exit mobile version