شنبه, آوریل 27, 2024
Homeخبریںپیدارک سے ایک لاش برآمد

پیدارک سے ایک لاش برآمد

پیدارک(ہمگام نیوز) کیچ کے علاقے پیدارک گورکوپ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت قاسم ولد بجار کے نام سے کی گئی جس کو پانچ روز قبل گورکوپ سے نامعلوم مسلح افراد نے گرفتار کرکے لاپتہ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز