چابہار( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایک بلوچ شہری کی لاش جو سمندر کے پانی پر تیر رہے تھے، مقامی لوگوں نے گزشتہ روز 11 بجے کے قریب چابہار کے ساحل سے برآمد کر لی ہے ۔ تاہم
رپورٹ موصول ہونے تک اس شخص کی شناخت، وجوہات اور موت کے وقت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔