Homeخبریںچین میں انسانی حقوق پر بات کرنے والے چینی ارب پتی کو...

چین میں انسانی حقوق پر بات کرنے والے چینی ارب پتی کو اٹھارہ سال قید کی سزا

بیجنگ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق چین کے ایک ارب پتی شخص کو اٹھارہ برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے، جو ملک میں انسانی حقوق پر بے باکی سے بات کرتے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انہیں سرکاری املاک پر حملے کے مقصد سے لوگوں کو جمع کرنے کے جرم میں قصور وار ٹھہرایا گیا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق چین کی ایک عدالت نے ملک کی ایک سرکردہ کاروباری شخصیت ارب پتی سن دا کو اٹھارہ برس قید کی سزا سنا دی ہے۔

Exit mobile version