Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی، مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد...

ڈیرہ مراد جمالی، مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد قتل

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے تھانہ نوتال کی حدود میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان اور ایک خاتون کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔

واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کا نعشوں کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

نعشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

Exit mobile version