منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںکاروندر خاش میں سیلابی ریلے میں بہہ کر تین روڈ انجینئرز جانبحق...

کاروندر خاش میں سیلابی ریلے میں بہہ کر تین روڈ انجینئرز جانبحق ہوگئے

خاش(ہمگام نیوز ) گزشتہ رات خاش شہر کے کاروندر میں بارش اور سیلاب کی وجہ سے تین روڈ انجینئر سیلاب میں لاپتہ ہو گئے تھے گھنٹوں بعد ان کی لاشیں برآمد ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش کے کاروندر میں سیلاب میں بہہ کر تین روڈ انجینئر کی لاشیں گھنٹوں بعد برآمد ہوئیں ۔

 ان تینوں انجینئروں کی شناخت احسان نظری, محمدرضا ریحانی اور منصور دلیری کے ناموں سے ہوئی ہے ـ

 رپورٹ موصول ہونے تک تک اس واقعہ کی تفصیلات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز