شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںکاہان: پولنگ سٹیشنز پر راکٹوں سے حملے، زرائع

کاہان: پولنگ سٹیشنز پر راکٹوں سے حملے، زرائع

کاہان : (ہمگام نیوز ڈیسک) اطلاعات کے مطابق کاہان کے پولنگ سٹیشنز پر یکے بعد دیگر حملے۔

زرائع کے مطابق شام پانچ بجے کے قریب نامعلوم افراد کاہان کے مختلف پولنگ سٹیشنز پر حملے کیئے گئے ،

جن میں نساؤ پولنگ سٹیشن کے قریب واضح طور پر کئی لاکٹ لانچر گر کر پھٹ گئے۔

تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ،

یاد رہے کہ کاہان میں پھر سے قابض پاکستان کی جانب سے نام نہاد انتخابات کیئے جارہے ہیں ۔

گزشتہ 8 فروری کو سرمچاروں کی کامیاب حملوں کے نتیجے میں قابض پاکستان نام نہاد انتخابات میں بری طرح ناکام ہوگیا تھا ،

سرمچاروں کی جانب سے ایک گاڑی اور چار پولنگ سٹیشنز کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

بعد ازاں ان تمام حملوں کی زمہ داری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم بی ایل اے نے قبول کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز