شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںکاہان: سرمچاروں اور قابض پاکستانی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ ، دو ہلاک...

کاہان: سرمچاروں اور قابض پاکستانی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ ، دو ہلاک دو زخمی ، زرائع

کاہان : (ہمگام نیوزڈیسک) اطلاعات کے مطابق آج دوپہر کے وقت سرمچاروں اور قابض پاکستانی اہلکاروں کے درمیان شدید قسم کا جھڑپ ہوا

جس کے نتیجے میں قابض پاکستانی اہلکاروں میں سے دو اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار مبینہ طور پر زخمی ہوئے

زرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں لغور گل خان لوہارانی بھی شامل ہے جس نے سال 2014 میں قابض پاکستانی فوج کے سامنے سرنڈر کیا تھا

یاد رہے کہ گزشتہ 8 فروری کو سرمچاروں کے متواتر حملوں کی وجہ سے قابض پاکستان کاہان میں نام نہاد انتخابابی سرگرمیاں جاری نا رکھ سکا ،

رکشت خوردہ ہو کر بری طرح ناکام ہوا ،

آج دوسری دفعہ کاہان میں نام نہاد انتخابات ہونے جارہے تھے کہ سرمچاروں کی جانب سے حملوں سے ایک بار پھر بری طرح ناکام ہوئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز