شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںکراچی کے ہسپتال سے میر رسول بخش ساسولی گرفتار

کراچی کے ہسپتال سے میر رسول بخش ساسولی گرفتار

کراچی (ہمگام نیوز) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے قبائلی شخص کراچی سے گرفتار ۔رسول بخش ساسولی کی گرفتاری رینجرز نے نجی ہسپتال سے عمل میں لائی۔  میر رسول بخش ساسولی عرصہ سے روپوش تھا وہ گزشتہ روز رینجرز کے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا ۔ رسول بخش ساسولی کا تعلق خضدار کے علاقے زیدی سے ہے۔ واضح رہے کہ رسول بخش ساسولی ایک عرصے تک خضدار میں ڈیتھ اسکوڈ کی سربراہی کرتا رہا ہے اور بعد ازا پاکستانی خفیہ اداروں کی حکمت عملی تبدیل ہونے پر شفیق مینگل کی طرح اسے بھی اختیارات سے محروم کیا گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے اب اپنے خلاف ثبوت مٹانے کے لیئے ایسے لوگوں کو راستہ سے ہٹا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز