ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںکوئٹہ: میڈیکل اسٹور پر ہینڈ گرینڈ سے حملہ

کوئٹہ: میڈیکل اسٹور پر ہینڈ گرینڈ سے حملہ

کو ئٹہ(ہمگام نیوز) مشرقی بائی پاس کے قر یب میڈیکل اسٹو ر پر نامعلو م افراد کا ہینڈ گرینڈ سے حملہ۔ تفصیلا ت کے مطابق اتوار کی رات نامعلوم افراد نے مشرقی بائی پاس کے قریب میڈیکل اسٹور پر ہینڈ گر ینڈ پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا دھماکے سے میڈیکل اسٹور کے شیشے وغیرہ ٹو ٹ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز