Homeخبریںکراچی: گاڑی میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی

کراچی: گاڑی میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی

 

کراچی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کراچی میں ایک گاڑی میں آگ لگنے سے ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کے بلاک نمبر 4 میں ڈیسکو بیکری کے قریب فلاعی ادارے کی گاڑی میں آگ لگ گئی۔

آگ لگنے کے باعث ایک شخص جھلس کر زخمی ہوگیا، تاہم زخمی شخص کی شناخت نہ ہوسکی۔

Exit mobile version