Home خبریں کوئٹہ،مسافر وین اور کوچ میں تصادم جاں بحق،15 زخمی

کوئٹہ،مسافر وین اور کوچ میں تصادم جاں بحق،15 زخمی

0
کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں مسافر وین اور کوچ میں تصادم خاتون سمیت 4مسافر جاں بحق15 زخمی ہو گئے اطلاعات کے مطابق بختیار آباد کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ اور وین میں ٹکر ہوگئی جس کے باعث ایک خاتون سمیت چار مسافر ملوقاں بی بی ،شوکت علی ،ہزار خان ،اور سلطان احمدجاں بحق ہوگئے اور انیس مسافردرجان ،عبداللہ ،پیرل،،غلام رسول ،اللہ ڈنو،احمد فقیر عبدالرشید ،وسایو،امام خاتون،زرینہ بی بی،جمال خاتون ،علی احمد،علی محمد بہرانی،شفیع محمد،محمد بخش،صغرہ بی بی،عبدالطیف،اور علی احمد زخمی ہوگئے جنھیں فوری طور پر ڈیرہ مرادجمالی کی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سات افراد کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے زخمیوں کو ڈیرہ مرادجمالی کی ہسپتال سے طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ اورلاڑکانہ کی ہسپتالوں میں ریفر کردیا گیابدقسمت مسافر وئگن بھاگ ناڑی سے جیکب آباد اور کوچ جیکب آباد سے کوئٹہ جارہی تھی لیویز نے مزید کاروائی شروع کردی ہے

Exit mobile version