Home خبریں مچھ کے قریب ایف سی کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ،

مچھ کے قریب ایف سی کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ،

0
کوئٹہ ( ہمگام نیو ) مچھ کے قریب ایف سی کانوائے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان کے مچھ کے علاقے بولان کے قریب ایف سی کانوائے پر سڑک کنارے نصب بم سے حملہ کیا گیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہ مل سکی ۔بالگتر میں پاکستانی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان تصادم سے دو افراد جابحق ہوگئے۔

Exit mobile version