Homeخبریںکوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن میں ماں نے 4 بچوں کو زہر دیکر خودکشی...

کوئٹہ، ہزارہ ٹاؤن میں ماں نے 4 بچوں کو زہر دیکر خودکشی کرلی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر ماں نے 4 بیٹیوں سمیت خودکشی کرلی ۔ پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹائون میں واقع گھر میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر ماں نے اپنی 4 بٹیوں سمیت زہر پی خودکشی کرلی ، پو لیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا شیں ورثاء کے حوالے کر دی گئیں مزید کاروائی جار ی ہے۔

Exit mobile version