جمعه, می 17, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما جاں بحق

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنماء جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے
ایوب اسٹیڈیم کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما محمد فضل ولد بہرام قوم شاہوانی کو قتل کردیا جس کو 4 گولیاں لگی ہوئی ہےلاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز