جمعه, می 3, 2024
Homeخبریںکوئٹہ ، ایک لاش برآمد

کوئٹہ ، ایک لاش برآمد

کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ میں پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ایسٹرن بائی پاس نیو سریاب پولیس نے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کر لی جنہیں فوری طورپرشناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز