یکشنبه, می 5, 2024
Homeخبریںمستونگ میں پاکستان آرمی کا آپریشن جاری 9 بلوچ فرزند شہید

مستونگ میں پاکستان آرمی کا آپریشن جاری 9 بلوچ فرزند شہید

کوئٹہ (ہمگام نیوز )مستونگ کے گرد نواع میں جاری پاکستانی فورسز کی آپریشن سے9 بلوچ فرزند شہید اور 28 کے اغوا کی اطلاعات،گزشتہ روز سے جاری آپریشن میں پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد جدید ہتھیاروں سے لیس ہونے کے ساتھ فضائی گن شپ ہیلی کاپٹر بھی استعمال کر رہی ہے،بلوچ آبادیوں کو نشانہ بنانے کے ساتھ،اب تک28 بلوچوں کو اغوا کیا گیا ہے،اورمستونگ ۔کھڈکوچہ سے 9 بلوچوں کی شہادت کی اطلاعات ہیں جنکے شدید تشدد کے بعد شہید کیا گیا،تاحال مستونگ،سے منسلک تمام علاقوں کو مکمل پاکستانی فورسز نے گھیرئے میں لے رکھا ہے۔اور پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز