کوئٹہ (ہمگام نیوز) کوئٹہ کے علاقے ہنہ وڑک ولی تنگی دوا روڈ پر آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے۔
ہلاک اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق کوئٹہ شہر سے بتایا جاتا ہے۔
واقعہ محرکات تاحال معلوم نہیں ہوس
کے۔