ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںکوئٹہ جانے والے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ جانے والے گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ( ہمگام نیوز)کوئٹہ جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ، تفصیلات کے مطابقگزشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں ککڑ کے مقام پر زرغون گیس فیلڈ جانے والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز