کوئٹہ(ھمگام نیوز ) پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں دو گروہوں میں لڑائی کے دوران ایک شخص جانبحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔
رپورٹ کے مطابق اس آپسی لڑائی ایک شیرجان پرکانی نامی شخص جاں کی بازی ہار گئے جبکہ شائستہ خان اور درمحمد زخمی نامی دو افراد زخمی ہوگئیں جنہیں سول ہسپتال شعبہ حادثات کوئٹہ میں داخل کیا گیا ۔


