Homeخبریںکوئٹہ سے لاپتہ محمد ایوب بازیاب

کوئٹہ سے لاپتہ محمد ایوب بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے کوئٹہ سے لاپتہ محمد ایوب بازیاب ہو گئے، زرائع کے مطابق دو سال قبل لاپتہ ہونے والے محمد ایوب سرپرہ بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں، یاد ہے کہ محمد ایوب کو دسمبر 2021 میں کوئٹہ سے لاپتہ کیا گیا تھا۔

Exit mobile version