Homeخبریںکوئٹہ سے 13 اگست کو لاپتا ہونیوالے سلیمان بنگلزئی بازیاب ہوگئے

کوئٹہ سے 13 اگست کو لاپتا ہونیوالے سلیمان بنگلزئی بازیاب ہوگئے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق اگست کی رات کوئٹہ سے لاپتا سلیمان بنگلزئی بازیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں 13 اگست کی رات کو سلیمان بنگلزئی اور ان کے بھائی محمد شفیع لاپتا ہوئے تھے۔ سلیمان بنگلزئی بازیاب ہوکر اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔

Exit mobile version