شنبه, جون 6, 2026
Home خبریں کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

247

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سریاب روڈ عارف گلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔

جس کی شناخت محبوب ولد غلام قوم لہڑی عمر تقریبا 25 سال سکنہ گوہرآباد ہوئی ہے۔