جمعہ, مئی 17, 2024
ہومخبریںکولپور سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کولپور سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کولپور سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد کر لی گئی جن کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا لیویز کے مطابق کولپور کے علاقے دشت سے تین افراد کی لاشیں ملی جنہیں نامعلوم افراد نے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا لاشوں کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز