Homeخبریںکوہلو سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوہلو سے ایک شخص کی لاش برآمد

 

کوہلو (ھمگام نیوز) بائی پاس کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔

 

پولیس کے مطابق بلوچستان کے شہر کوہلو کے بائی پاس کے قریب گاڈی سے عطر خان ولد حاجی ناطہ خان شیرانی مری کی لاش ملی ہے۔

 

پولیس کے مطابق مقتول کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے تاہم قتل کے محرکات معلوم نہ ہو سکے۔

 

پولیس کی بھاری نفری جائے وقعہ پہچ کر لاش کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا اور مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Exit mobile version