Homeخبریںکوہلو میں پاکستانی فورسز کی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول...

کوہلو میں پاکستانی فورسز کی چھاؤنی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہمارے سرمچاروں نے کل بروز جمعہ 13 اگست کو مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سورین کہور راو بگھی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کی ایک چھاؤنی کو جدید اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

اس حملے کے نتیجے میں قابض فوج کو شدید نوعیت کے جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version