چهارشنبه, می 1, 2024
Homeخبریںکیچ:ضمنی انتخاب دهماکہ اور حملوں کی نذر

کیچ:ضمنی انتخاب دهماکہ اور حملوں کی نذر

تربت( ہمگام نیوز ) کیچ ضمنی الیکشن پی بی !!! تمپ ، مند اور دشت میں پولنگ نہ ہونے کے برابر ، مند اور دشت میں پولنگ اسٹیشن پر راکٹ حملہ ، تفصیلات کے مطابق کیچ میں حلقہ پی بی 50 تھری کے ضمنی الیکشن میں پولنگ نہ ہونے کے برابر ، دشت کے علاقے کهڈان میں پولنگ اسٹیشن میں موجود قابض پاکستانی آرمی پر بلوچ سرمچاروں کا راکٹوں سے حملہ اور شدید فائرنگ اور اس کے علاوه مند میں بهی پولنگ اسٹیشن پر بھی بلوچ سرمچاروں نے راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ ، جبکہ تمپ، مند اور دشت کے بیشتر علاقوں میں پولنگ نہ ہونے کے برابر ، جبکہ تمپ کے مختلف علاقوں گومازی کراس، آزیان اور دوکوپ میں قابض فورسز پر بلوچ سرمچاروں کا راکٹوں سے حملہ شدید جهڑپیں جاری ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز