Homeخبریںکیچ: دشت میں موبائل ٹاور کی مشینریز نذر آتش

کیچ: دشت میں موبائل ٹاور کی مشینریز نذر آتش

کیچ (ہمگام نیوز) کیچ کے تحصیل دشت میں نامعلوم افراد نے گزشتہ روز 3:00 بجے کے قریب دشت کے جنگل بازار اور پیروتگ کے درمیان قائم زونگ موبائل ٹاور کے مشینریز، سولرپلیٹ و دیگر آلات کو آگ لگا دی۔

آخری اطلاع تک واقع کی ابتک ذمہداری کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

Exit mobile version