Homeخبریںگزشتہ روز بیسمہ سے ملنے والے لاشوں کی شناخت ہوگئی

گزشتہ روز بیسمہ سے ملنے والے لاشوں کی شناخت ہوگئی

بسیمہ (ھمگام نیوز) اطلاع کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر بسیمہ سے گزشتہ روز ملنے والی دو لاشوں کی شناخت شبیر بلوچ ولد سبرو ساکنہ گریشہ کوچو کے رہائشی جبکہ دوسرا ارشاد بلوچ ولد علم گریشہ کے علاقے بدرنگ کے رہائشی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران مقبوضہ بلوچستان میں لاشیں پھینکنے کا سلسلہ ایک پھر قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں سمیت ان کے پروردہ ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز