منگل, مئی 21, 2024
ہومخبریںگوادر سے ایک نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبراً لاپتہ 

گوادر سے ایک نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبراً لاپتہ 

گوادر (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر گوادر کے علاقے سربندر میں پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت نظام بلوچ ولد قیوم کے نام سے ہوئی ہے۔

لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سے اپنے لاپتہ پیارے کی بازیابی کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

واضع رہے کہ مزکورہ علاقے میں دو روز قبل مزدور کے آڑ میں رہنے والے ایک رہائشی مکان پر حملہ کرکے 7 غیرمقامی افراد کو قتل کیا تھا تاہم اب تک کسی بھی گروپ کی جانب سے اس واقعے کی ذمےداری قبول نہیں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز