پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںگومازی سے ایک شخص اغواء 

گومازی سے ایک شخص اغواء 

کیچ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقے تمپ میں گومازی کے مقام سے ایک شخص کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا۔

اغواء ہونے والے شخص کی شناخت جہان ولد نصیر کے نام سے ہوئی جو گومازی کے ہی رہائشی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق جہان کو گزشتہ روز عصر کے وقت نامعلوم مسلح موٹر سائکل سوار اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز