Homeخبریںگوادر سے ایک نوجوان گذشتہ روز سے لاپتہ

گوادر سے ایک نوجوان گذشتہ روز سے لاپتہ

گوادر ( ہمگام نیوز ) گوادر سے گذشتہ روز رزاق شہداد نامی نوجوان سہ پہر تین بجے اپنے موٹرسائیکل پر گھر سے نکلنے بعد لاپتہ ہے۔ ان کے بڑے بھائی اسحاق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ کل سے لاپتہ ہیں ۔

Exit mobile version