شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںگودار سے 6بلوچ فرزند اغواء

گودار سے 6بلوچ فرزند اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز)گودارمیں رات کے 3بجہ کے قریب پاکستانی ایف سی کا آپریشن چادر وچار دیوری کی پامالی بلوچ خواتین اور بچوں کو حراساں کیا6بلوچ فرزندوں کوجبری طور پرگرفتار کر کے نا معلوم مقام منتقل،ذرائع کے مطابق گودار میں پاکستانی فرنٹئیرکور کا آپریشن کئی گھروں پر چھاپہ چادر و چار دیوری کی پامالی کیاگیا خواتین اور بچوں کو حراساں کیا 6بلوچ فرزندوں کو اغواء کیا جو دشت کے علاقے زریں بگ کے رہائشی ہیں جن کے نام سراج جام ولد عبدلواحد رہائش ذریں بگ،اسلم جام ولد دین محمد رہائش زریں بگ،امجد ولد امان رہائش ذریں بگ،حمید دشتی،اسلم دشتی اور جام ولد عبدلراحمن کو جبری طور پرگرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز