اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںہرنائی میں آئی ایس آئی کے جاسوس کو ہلاک کرنے کی ذمہ...

ہرنائی میں آئی ایس آئی کے جاسوس کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگـام نیوز) اطلاع کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 30 اپریل کو ہرنائی میں پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے جاسوس پرویز احمد ولد ندیم پیارا کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

مذکورہ شخص کا تعلق پنجاب کے علاقے ملتان سے ہے اور آئی ایس آئی کا حاضر سروس جاسوس تھا۔ آئی ایس آئی کے کہنے پر ہرنائی سمیت گردونواح کے پہاڑی علاقوں میں مقامی افراد کو پیسوں کا لالچ دے کر ان سے مخبری کروانا، عام افراد کو لاپتہ کروانا، فوجی آپریشنز کا حصہ بن کر آزادی پسند تنظیموں کے کیمپوں کا سراغ لگانے سمیت متعدد دیگر سرگرمیوں میں ملوث تھا۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز