Homeخبریںہرنائی میں جاسوس موبائل ٹاور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

ہرنائی میں جاسوس موبائل ٹاور پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

ہرنائی (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ 22 جولائی کو ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے ماروا تنک میں پاکستانی خفیہ ایجنسیوں کی ایماء پر لگائی گئی جاسوس موبائل کو نشانہ بنایا۔

سرمچاروں نے موبائل ٹاور کی مشینری و جاسوسی کے آلات کو نظر آتش کرکے تباہ کردیا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

Exit mobile version