Homeخبریںہرنائی میں زیر تعمیر ریلوے ٹریک پر حملے کی ذمہ داری قبول...

ہرنائی میں زیر تعمیر ریلوے ٹریک پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ( ہمگا نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا کہ آج بمورخہ 15 اگست کو صبح کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے سونڈی میں ریلوے ٹریک کی تعمیر کے دوران بارودی سرنگ سے حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں مزدور و کارندے کام چھوڑ کر باگ گئے جسکی وجہ سے تعمیرات کا سلسلہ رک گیا۔

یہ منصوبہ قابض ریاست کی جانب سے علاقے میں معدنیات کی لوٹ مار میں تیزی اور فوجی درآمد و برآمد کو آسان بنانے کے مقصد سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہم علاقے کے ہر ایک ٹھیکیدار و مزدور کو تنبیہ کرتے ہیں کہ اس طرح کے منصوبوں سے دور رہیں بصورت دیگر اپنے جان و مال کا ذمہ دار خود ہوں گے۔

Exit mobile version