Homeخبریںہرنائی میں پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر حملے کرکے دو اہلکار ہلاک...

ہرنائی میں پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر حملے کرکے دو اہلکار ہلاک کیے ۔ بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے بیان میں مکا ہے کہ آج بمورخہ 13 اگست کو شام 6 بجے ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے کھوسٹ میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر حملہ کیا۔

ترجمان نے کہا کہ شروعات میں سرمچاروں نے سنائپر سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کیا اور اس کے بعد چوکیوں کو تین اطراف سے راکٹوں و دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ حملے میں پاکستانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوئے جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

Exit mobile version