Homeخبریںہرنائی میں پاکستانی فورسز کے مورچوں پر حملہ کرکے 2 اہلکار ہلاک...

ہرنائی میں پاکستانی فورسز کے مورچوں پر حملہ کرکے 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی کیے۔ بی ایل اے

ہرنائی (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 14 اگست کو عصر کے وقت ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی کے علاقے سیپن تنگی میں پاکستانی فورسز کے مورچوں پر شدت کے ساتھ حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں قابض پاکستانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

Exit mobile version