سه‌شنبه, می 14, 2024
Homeخبریںہرنائی :کوئلے کی کان میں دب کر 3مزدور ہلاک

ہرنائی :کوئلے کی کان میں دب کر 3مزدور ہلاک

ہرنائی(ہمگام نیوز) ہرنائی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں مقامی کان کے ما لک کی کان میں کوئلہ کان کے مزدور کام کر رہے تھے کہ اچانک کان بیٹھ گئی، جس سے مٹی کا تودہ گرا اور کام کرنے والے 3 کان کن اس کے نیچے دب گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ کی اطلاع پر مقامی آبادی اور انتظامیہ نے کان کنوں کو نکالنے کی کوشش کی، تاہم ایک گھنٹے بعد جب ان کو نکالا گیا تو وہ تینوں کان کن جاں بحق ہو چکے تھے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز