اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںہزار گنجی سے نوجوان جبراً لاپتہ

ہزار گنجی سے نوجوان جبراً لاپتہ

 

کوئٹہ (ہمگام نیوز) پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔

 

جبری طور پر لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت اسرار احمد سرپرہ سکنہ کردگاپ، مستونگ کے نام سے ہوئی ہے۔

 

لاپتہ اسرار احمد سرپرہ کو 8 اپریل کی رات کو پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں نے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی سے اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز