ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںہمگام نیوز معزرت

ہمگام نیوز معزرت

ہمگام نیوز کی طرف سے تین گھنٹے قبل تربت کیمپ دھماکے اور بیس اہلکاروں کی ہلاکت کی خبر ہمگام کےعلاقائ اور آزادانہ سے ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی لحاظہ ہمگام نیوز غلط رپورٹنگ پر اپنے قارئین سے معذرت خواہاں ہے آئندہ ادارہ کوشش کرے گی کہ بغیر تصدیق کے کوئ خبر شائع نہیں کیا جائے گا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز