ہفتہ, مئی 18, 2024
ہومخبریںتربت :ایف ڈبلیو او کیمپ میں دھماکہ،اہلکار سمیت 16 زخمی

تربت :ایف ڈبلیو او کیمپ میں دھماکہ،اہلکار سمیت 16 زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے ڈی بلوچ میں قائم ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں سلنڈر گیس دھماکے سے کمرہ مہندم ایک اہلکار سمیت 16 زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ تربت کے علاقے ڈی بلوچ میں قائم ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں ایک کمرہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس سے وہاں رکھے گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گئے ،جس سے کمرہ مہندم ہو گیا حادثے میں ایک اہلکار سمیت 16 ایف ڈبلیو او کے اہلکارزخمی ہو گئے ،زخمیوں کو طبی امداد دی گئی جبکہ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز