Homeخبریںہوشاپ سے ایک شخص مبینہ طور پر لاپتہ، اہل خانہ کی بازیابی...

ہوشاپ سے ایک شخص مبینہ طور پر لاپتہ، اہل خانہ کی بازیابی کی اپیل

تربت ( ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ ہوشاپ سے قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ عبداللطیف ولد لیوار سکنہ کیل کور حال سند بازار ہوشاپ کے اہل خانہ نے جاری بیان میں کہاہے کہ مطابق 6 اکتوبر 2026 کی صبح تقریباً 10 بجے انھیں آسکانی کے علاقے سے مبینہ طور پر اٹھایا گیا، جو تاحال لاپتہ ہیں۔

اہل خانہ نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سے آواز اٹھانے اور حکام سے ان کی بازبی کی اپیل کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز