Homeخبریںیوکرین کا جرمن چانسلر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار

یوکرین کا جرمن چانسلر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار

کیف (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق یوکرین نے جرمنی کے چانسلر فرینک والٹر سٹیمینر کو دورے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

جرمن چانسلر،پولینڈ،ایسٹونیا،لیٹویا کے سربراہوں کے ساتھ کیف جانا چاہتے تھے۔

جرمن چانسلر کا اس متعلق کہنا تھا کہ میں تیار تھا مگر تسلیم کرنا پڑے گا کہ کیف ایسا نہیں چاہتا تھا۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ جرمن چانسلر نارڈ اسٹریم 2 کے طرف دار، روس سے بہتر تعلقات کے خواہشمند رہے ہیں۔

Exit mobile version