پنج‌شنبه, می 2, 2024
Homeخبریں11 اگست کے حوالے ایف بی ایم و بلوچ شوری افغانستان کی...

11 اگست کے حوالے ایف بی ایم و بلوچ شوری افغانستان کی جانب سے پروگرام منعقد

کابل (ہمگام نیوز)کابل آج سترویں یوم آزادی بلوچستان ۱۱اگست کے سلسلے میں فری بلوچستان موومنٹ اور بلوچ شوری افغانستان کی طرف سے منعقدہ پروگرام کی گئی
تقریب سے فری بلوچستان موومنٹ کے حفیظ حسن آبادی، شوری بلوچ افغانستان کے رہنما ڈاکٹر شیر آقا،صوبہ غور کے سابق گورنر ڈاکٹر عبداللہ ھیواد،شوری بلوچ افغانستان کے نائب صدر عبدالستار پُردلی، ڈاکٹر عظیمی بلوچ، استاد حادی قریشی،افغان صحافی نواب خان مومند اور ژواک خان خطاب کررہے ہیں ۔ تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں اور میڈیا نے شرکت کی۔ تقریب صبح دس بجے شروع ہوا اور بارہ بجے اختتام پذیر ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز